جو بھی دشمن دیں ہو گا
وہ شیطان لعیں ہو گا
کل لیٹے گا تختے پر
آج جو تخت نشین ہو گا
</>
وہ شیطان لعیں ہو گا
کل لیٹے گا تختے پر
آج جو تخت نشین ہو گا
<>
</> ہو گا ضعیفی میں کھوسٹ
پچپن میں وہ حسیں ہو گا
</> ہو گا ضعیفی میں کھوسٹ
پچپن میں وہ حسیں ہو گا
بندے کا ملجا ماویٰ
ربِ عرش بریں ہو گا
پہنچے گا وہ جنت میں
سنت سے جو قریں ہو گا
ربِ عرش بریں ہو گا
پہنچے گا وہ جنت میں
سنت سے جو قریں ہو گا
ربِ جو ناراض کرے
وہ خوشحال نہیں ہو گا
<>
وہ خوشحال نہیں ہو گا
</>
آنکھ سے مخفی ہو لیکن
مولٰی دل میں مکیں ہو گا
مولٰی دل میں مکیں ہو گا