1100 ارب کے طعنے ۔۔۔۔!!!!
اسی بجٹ میں سے سات لاکھ فوج کو تنخواہ دی جا رہی ہے۔
اسی بجٹ میں سے دنیا کی نمبر ون ایجنسی چلائی جا رہی ہے۔
اسی بجٹ میں سے دشمن کی تین خطرناک جنگی ڈاکٹرائین کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔
اسی بجٹ میں سے دنیا کا پانچواں بڑا نیوکلئیر پروگرام چلایا جارہا ہے۔ جو بہت جلد دنیا کا تیسرا بڑا خطرناک ایٹمی پروگرام بن جائے گا۔
یاد رہئیے یہی فوج ہے جس نے گزشتہ بارہ سالوں میں عوام کی خاطر پندرہ ہزار جانیں دی ہیں۔
فوج تو 1100 ارب لیتی ہے مگر ہر سیلاب ، زلزلہ ، طوفان اور پولیو مہم میں عوام کا ساتھ دیتی ہے۔
ذرہ سوچو باقی کیا کرتے ہیں۔۔؟؟؟.

باقی بجٹ کہاں جاتا ہے۔۔۔؟؟؟؟
باقی 4800 ارب تو آپ کی جمہوریت ہی لیتی ہے نا وہ یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔۔؟؟؟
سٹیل مل پر۔۔؟؟؟ وہ تو خسارے میں جاری ہے۔
پی آئی اے پر۔۔؟؟؟ وہ تو تاریخی گھاٹا کھا رہی ہے۔
پولیس نظام پر۔۔؟؟؟ اس کا حال آپ کے سامنے ہی ہے۔
تعلیم پر۔۔؟؟؟ مگر پاکستان کا تو ڈیڑھ کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے۔
صحت پر۔۔؟؟ لیکن پاکستانی تو ہسپتالوں کے فرشوں پر مر رہے ہیں۔
تو پھر جمہوریت یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔ ؟؟؟؟
حضور گیارہ سو ارب لینے والی فوج کے زیر اثر چلنے والی آئی ایس آئی اور نیوکلیئر سسٹم دنیا کے ٹاپ ترین سسٹم ہیں۔
مگر 4800 ارب لینے والی جمہوریت کے ادارے کہاں ہیں۔؟؟؟
تو پھر یہ بجٹ کے طعنے کس کو ملنے چاہیں ۔
فوج کو یا پھر آپ کے سیاسی نظام کو۔۔؟؟؟
فوج پر دن رات بھونکنے والوں سے گزارش ہے جناب غیرت جاگے تو اپنے حرام خوروں سے پوچھنا 4800 ارب کہاں لگاتے ہو----منافق کہیں کے۔۔۔۔