-->

Tuesday, June 5, 2018

عوام اور دفاعی ادارے

                                       عوام اور دفاعی ادارے



کیا ھمیں پتہ ھے کہ آج اگر ھماری فوج اور آئی ایس آئی پاکستان کے دفاع سے پیچھے ھٹ جاے یا پاکستانی فوج اور عوام 
کی آپس میں جنگ ھو جاے تو ھمارا کیا بنے گا ۔۔
آئیہ جائزہ لیتے ھیں ۔۔
سب سے پہلے یاد رکھئے کے ھمارا حال ۔۔شام ،عراق اور یمن کی طرح ھو گا ۔ھم پر کیمکل اور بیالوجیکل ھتیار استعمال کیے جائیں گے ۔ھمارے بچے بھی سڑکوں پر لاوارثوں کیطرح رو رھے ھونگیں۔۔اور ھم کو امریکہ ۔انگلینڈ ۔ایران ۔افغانستان۔روس اور اسریئل مل کر ماریں گے اور سب سے بھیانک حالات اس وقت ھونگیں جب انڈیا کے لوگ ھمارے بیوی بچوں کو برما کے مسلمانوں کی طرح کاٹیں گے ۔
دنیا کا کوئی بھی ملک ھمیں یا ھمارے بیوی بچوں کو پناہ نہی دے گا اور کوئی حکومت یا ۔۔یو ان او ھمارے حقوق کیلئے کھڑا نہی ھو گا اسکی جیتی جاگتی مثال آپ کے سامنے ھے کہ کون سا ملک یا کون سا انسانی حقوق کا ادارہ یا یو ان او ۔۔فلسطین یا شام کے مسلمانوں کیلئے بات کر رھا ھے اور ھمیں دنیا میں کہیں پر بھی پناہ نہی ملے گی برما والوں کو تو پھر بھی بنگلہ دیش نے پناہ دے دی لیکن ھم نہ انڈیا ۔ایران۔افغانستان یا چاینہ کہں پر بھی نہی جا سکتے ۔۔۔یہ مختصر سی حالات کشئ میں نے کی ھے کہ اگر ھم آج اپنے حکمران یا بیرونی پراپیگندہ کا حصہ بن کر اپنی افواج پاکستان یا عدلیہ یا ایجنسیوں سے غداری کرتے ھیں تو اسکی سزا ھمارے بچوں کو یتیم اور بے یارو مدد گار بن کر اور ھماری بیویوں اور بہنوں کو بیوہ اور کافروں کی محفلوں کی رونق بن کر ملے گی اسلیے پاکستان اور اسکی عوام اسکی افواج اور اسکی ایجنسیاں جیسی بھی ھیں ھمارے حق میں ھیں آج جو ھم چین کی نیند رات کو سوتے ھیں تو اسکی وجہ افواج پاکستان ھیں آج اگر ھم پر کوئی کافر حملہ کرنے سے پہلے سوچتا ھے تو اسکی وجہ پاکستان کی ایجنسیاں ھیں ۔۔وگرنہ میں نے اور آپ نے تو کوئی ایسا کام نہی کیا جسکی وجہ سے ھمارے ملک کے دشمن ھم سے خوفزدہ ھوں لیکن آج آئیے اللہ نے ھم کو موقعہ دیا ھے ھم میں سے ھر کوئی پاکستانی ایک فوجی اور آئی اس آئی کا فرد بنے اور پاکستان اور افواج پاکستان اور آئی اس آئی کے خلاف اور ھر وہ طبقہ یا ٹولہ وہ مذھب کی شکل میں ھو یا لبرل کی شکل میں ھو یا حکمران کی شکل میں جو کوئی بھی ھمارے ملک کو توڑنے کی کوشش کرے ھم اسکو توڑ کر رکھ دیں
اپنے ارد گرد کے ماحول کو دیکھیں جو عالم شیعہ سنی وھابی دیو بندی کی باگ کرے وہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش کر رھا ھے ۔۔جو پاکستان اور افواج پاکستان یا ایجنسیوں کو بڑا بھلا کہے وہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش کر رھا ھے ۔جو اپنی تنظیم یا اپنے علاقے یا اپنی نسل کے حقوق کی بات کرے وہ پاکستان کو تورنے کی سازش کر رھا ھے اور ان تمام جماعتوں کے خلاف اٹھ کھڑیں ھو اور ایسے عناصر کو منہ ٹور جواب دیں
میں نے آپکو اس پیغام سے آگاہ کر دیا ھے اب آپ اپنا فرض ادا کریں اور اسے آگے شیئر کریں ۔۔۔
پاکستان نے آپکو ایک شناخت دی ۔رشتہ دار دیئے مال و دولت دیا ۔عزت دی ۔ماں باپ بہن بھائی سب کچھ دیا آج وقت ھے سوچنے کا کہ ھم نے اس ملک کو کیا دیا ۔۔
کم سے اس میسج کو اتنا شیئر کریں کہ ھم یہ کہہ سکیں کہ ھم نے کچھ وقت اس میسج کو شیئر کرنے میں صرف کیا ھے
پاکستان ۔۔افواج پاکستان ۔۔آئی ایس آئی ۔۔عوام پاکستان زندہ باد پایندہ باد
NEXT ARTICLE Next Post
PREVIOUS ARTICLE Previous Post
NEXT ARTICLE Next Post
PREVIOUS ARTICLE Previous Post
 

Delivered by FeedBurner