ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن
گفتار میں، کراد میں ، اللّہ کی برہان

قّہاری و غفّاری و قدّوسی و جبروت
یہ چار عناصر ھوں تو بنتا ہے مسلمان
جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ھو وہ شبنم
دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان